ابواب

  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4
  5. 5
  6. 6
  7. 7
  8. 8
  9. 9
  10. 10
  11. 11
  12. 12
  13. 13
  14. 14
  15. 15
  16. 16
  17. 17
  18. 18
  19. 19
  20. 20
  21. 21
  22. 22
  23. 23
  24. 24
  25. 25
  26. 26
  27. 27
  28. 28
  29. 29

پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

۱-توارِیخ 1 Urdu Bible Revised Version (URD)

آدم سے ابرہام تک

1. آد م سیت انُوس۔

2. قِینان مَہلل ایل یارِد۔

3. حنُوک متُو سِلح لمک۔

4. نُوح سِم حام اور یافت۔

5. بنی یافت ۔ جُمر اور ماجُو ج اور مادَ ی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔

6. اور بنی جُمر ۔ اشکناز اور رِیفت اور تُجرمہ ہیں۔

7. اور بنی یاوان ۔ الِیسہ اورترسِیس ۔ کِتّی اور دودانی ہیں۔

8. بنی حام ۔ کُو ش اور مِصر فوط اور کنعا ن ہیں۔

9. اور بنی کُوش ۔ سبا اور حوِیلہ اور سبتہ اور رعما ہ اور سبتکہ ہیں ۔ اور بنی رعماہ ۔ سبا اور ددان ہیں۔

10. اور کُو ش سے نمرُود پَیدا ہُؤا ۔ زمِین پر پہلے وُہی بہادُری کرنے لگا۔

11. اور مِصر سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔

12. اور فترُوسی اور کسلوُحی(جِن سے فِلستی نِکلے) اور کفتُوری پَیدا ہُوئے۔

13. اور کنعا ن سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔

14. اور یبُوسی اور اموری اور جِرجاشی۔

15. اور حوّی اور عرقی اور سِینی۔

16. اور اروادی اور صِماری اورحماتی پَیدا ہُوئے۔

17. بنی سِم ۔ عیلام اور اسُور اور ارفکسد اور لُود اور ارا م اور عُوض اور حُول اور جتر اور مسک ہیں۔

18. اور ارفکسد سے سلح پَیدا ہُؤا اورسلح سے عِبر پَیدا ہُؤا۔

19. اور عِبر سے دو بیٹے پَیدا ہُوئے پہلے کا نام فلج تھا کیونکہ اُس کے ایّام میں زمِین بٹی اور اُس کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔

20. اور یُقطان سے المُوداد اور سلف اور حصرماو ت اور اِراخ۔

21. اور ہدُورا م اور اُوزال اور دِقلہ۔

22. اور عیبال اور ابی ماایل اورسبا۔

23. اور اوفِیر اور حوِیلہ اور یُوبا ب پَیدا ہُوئے ۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں۔

24. سِم ارفکسد سلح۔

25. عِبر فلج رعُو۔

26. سرُو ج نحُور تارح۔

27. ابرا م یعنی ابرہام۔

اِسمٰعیل کی نسل

28. ابرہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔

29. اِن کی اَولاد یہ ہیں ۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایو ت ۔ اُس کے بعد قِیدا ر اور ادبِئیل اور مِبسا م۔

30. مِشما ع اور دُومہ اور مسا ۔ حدد اور تیمہ۔

31. یطُور نفِیس قِد مہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں۔

32. اور ابرہا م کی حرم قطُور ہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُس کے بطن سے زِمرا ن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیا ن اور اِسبا ق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔

33. اور بنی مِدیان ۔ عیفہ اور عِفر اورحنُوک اور ابِیدا ع اور الد عا ہیں ۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔

عیسَو کی نسل

34. اور ابرہام سے اِضحاق پَیدا ہُؤا ۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔

35. بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعو س اور یعلا م اور قورح ہیں۔

36. بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتا م قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔

37. بنی رعُوایل نحت زارح سمّہ اور مِزّ ہ ہیں۔

ادُوم کے اصل باشِندے

38. اور بنی شعِیر لوطا ن اورسوبل اور صبعو ن اور عنہ اور دِیسو ن اور ایصر اور دِیسان ہیں۔

39. اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔

40. بنی سوبل علیان اور مانحت عیبا ل سفی اور اونا م ہیںاور اَیّہ اور عنہ صبعو ن کے بیٹے تھے۔

41. اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمرا ن اور اِشبا ن اور یِترا ن اور کِرا ن دِیسون کے بیٹے تھے۔

42. اور ایصر کے بیٹے بِلہان اور زعوان اور یعقان تھےاور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔

ادُوم کے بادشاہ

43. اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُو م پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں ۔بالع بِن بعور ۔ اُس کے شہر کا نام دِنہا با تھا۔

44. اور بالع مَر گیا اور یُوباب بِن زارح جو بُصرا ہیتھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

45. اور یُوباب مَر گیا اور حشام جو تیمان کے عِلاقہ کاتھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

46. اور حشام مَر گیا اور ہددبِن بِدد جِس نے مِدیانیوںکو موآ ب کے مَیدان میں مارا اُس کی جگہبادشاہ ہُؤا اور اُس کے شہر کا نام عوِیت تھا۔

47. اور ہدد مَر گیا اور شملہ جو مسرِ قہ کا تھا اُس کی جگہبادشاہ ہُؤا۔

48. اور شملہ مَر گیا اور ساؤُل جو دریایِ فرات کے پاسکے رحوبو ت کا باشِندہ تھا اُس کی جگہ بادشاہہُؤا۔

49. اور ساؤُل مَر گیا اور بعلحنا ن بِن عکبور اُس کیجگہ بادشاہ ہُؤا۔

50. اوربعلحنا ن مَر گیا اور ہدد اُس کی جگہ بادشاہہُؤا۔ اُس کے شہر کا نام فاعی اور اُس کی بِیویکا نام مہیطبیل تھا جو مَطرِد بِنت میزاہا ب کیبیٹی تھی۔

51. اور ہدد مَر گیا ۔ پِھر یہ ادُو م کے رئِیس ہُوئے ۔ رئِیس تِمنع ۔ رئِیس علیاہ ۔ رئِیس یتِیت۔

52. رئِیس اہلِیبا مہ ۔ رئِیس اَیلہ ۔ رئِیس فِینو ن۔

53. رئِیس قنز ۔ رئِیس تیمان ۔ رئِیس مِبصار۔

54. رئِیس مجدِایل ۔ رئِیس عِرا م ۔ ادُو م کے رئِیس یِہی ہیں۔