پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 63:16 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو تو ہمارا باپ ہے۔ کیونکہ ابراہیم ہمیں نہیں جانتا اور اسرائیل ہمیں نہیں پہچانتا، لیکن تُو، رب ہمارا باپ ہے، قدیم زمانے سے ہی تیرا نام ’ہمارا چھڑانے والا‘ ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 63

سیاق و سباق میں یسعیا 63:16 لنک