پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 63:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، تُو ہمیں اپنی راہوں سے کیوں بھٹکنے دیتا ہے؟ تُو نے ہمارے دلوں کو اِتنا سخت کیوں کر دیا کہ ہم تیرا خوف نہیں مان سکتے؟ ہماری خاطر واپس آ! کیونکہ ہم تیرے خادم، تیری موروثی ملکیت کے قبیلے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 63

سیاق و سباق میں یسعیا 63:17 لنک