پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 63:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اللہ، آسمان سے ہم پر نظر ڈال، بلندیوں پر اپنی مُقدّس اور شاندار سکونت گاہ سے دیکھ! اِس وقت تیری غیرت اور قدرت کہاں ہے؟ ہم تیری نرمی اور مہربانیوں سے محروم رہ گئے ہیں!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 63

سیاق و سباق میں یسعیا 63:15 لنک