پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 63:14 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح گائےبَیل آرام کے لئے وادی میں اُترتے ہیں اُسی طرح اُنہیں رب کے روح سے آرام اور سکون حاصل ہوا۔“اِسی طرح تُو نے اپنی قوم کی راہنمائی کی تاکہ تیرے نام کو جلال ملے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 63

سیاق و سباق میں یسعیا 63:14 لنک