پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:12 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے لوگ قدیم کھنڈرات کو نئے سرے سے تعمیر کریں گے۔ جو بنیادیں گزری نسلوں نے رکھی تھیں اُنہیں تُو دوبارہ رکھے گا۔ تب تُو ’رخنے کو بند کرنے والا‘ اور ’گلیوں کو دوبارہ رہنے کے قابل بنانے والا‘ کہلائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:12 لنک