پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:11 اردو جیو ورژن (UGV)

رب ہمیشہ تیری قیادت کرے گا، وہ جُھلستے ہوئے علاقوں میں بھی تیری جان کی ضروریات پوری کرے گا اور تیرے اعضا کو تقویت دے گا۔ تب تُو سیراب باغ کی مانند ہو گا، اُس چشمے کی مانند جس کا پانی کبھی ختم نہیں ہوتا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:11 لنک