پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:13 اردو جیو ورژن (UGV)

سبت کے دن اپنے پیروں کو کام کرنے سے روک۔ میرے مُقدّس دن کے دوران کاروبار مت کرنا بلکہ اُسے ’راحت بخش‘ اور ’معزز‘ قرار دے۔ اُس دن نہ معمول کی راہوں پر چل، نہ اپنے کاروبار چلا، نہ خالی گپیں ہانک۔ یوں تُو سبت کا صحیح احترام کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:13 لنک