پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 30:29 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن تم گیت گاؤ گے، ایسے گیت جیسے مُقدّس عید کی رات گائے جاتے ہیں۔ اِتنی رونق ہو گی کہ تمہارے دل پھولے نہ سمائیں گے۔ تمہاری خوشی اُن زائرین کی مانند ہو گی جو بانسری بجاتے ہوئے رب کے پہاڑ پر چڑھتے اور اسرائیل کی چٹان کے حضور آتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:29 لنک