پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 30:30 اردو جیو ورژن (UGV)

تب رب اپنی بارُعب آواز سے لوگوں پر اپنی قدرت کا اظہار کرے گا۔ اُس کا سخت غضب اور بھسم کرنے والی آگ نازل ہو گی، ساتھ ساتھ بارش کی تیز بوچھاڑ اور اولوں کا طوفان اُن پر ٹوٹ پڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:30 لنک