پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 30:28 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کا دم کناروں سے باہر آنے والی ندی ہے جو سب کچھ گلے تک ڈبو دیتی ہے۔ وہ اقوام کو ہلاکت کی چھلنی میں چھان چھان کر اُن کے منہ میں دہانہ ڈالتا ہے تاکہ وہ بھٹک کر تباہ کن راہ پر آئیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:28 لنک