پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 66:18 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ مَیں جو اُن کے اعمال اور خیالات سے واقف ہوں تمام اقوام اور الگ الگ زبانیں بولنے والوں کو جمع کرنے کے لئے نازل ہو رہا ہوں۔ تب وہ آ کر میرے جلال کا مشاہدہ کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:18 لنک