پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:21 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تیری قوم کے تمام افراد راست باز ہوں گے، اور ملک ہمیشہ تک اُن کی ملکیت رہے گا۔ کیونکہ وہ میرے ہاتھ سے لگائی ہوئی پنیری ہوں گے، میرے ہاتھ کا کام جس سے مَیں اپنا جلال ظاہر کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:21 لنک