پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:20 اردو جیو ورژن (UGV)

آئندہ تیرا سورج کبھی غروب نہیں ہو گا، تیرا چاند کبھی نہیں گھٹے گا۔ کیونکہ رب تیرا ابدی نور ہو گا، اور ماتم کے تیرے دن ختم ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:20 لنک