پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:14 اردو جیو ورژن (UGV)

تجھ پر ظلم کرنے والوں کے بیٹے جھک جھک کر تیرے حضور آئیں گے، تیری تحقیر کرنے والے تیرے پاؤں کے سامنے اوندھے منہ ہو جائیں گے۔ وہ تجھے ’رب کا شہر‘ اور ’اسرائیل کے قدوس کا صیون‘ قرار دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:14 لنک