پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:13 اردو جیو ورژن (UGV)

لبنان کی شان و شوکت تیرے سامنے حاضر ہو گی۔ جونیپر، صنوبر اور سرو کے درخت مل کر تیرے پاس آئیں گے تاکہ میرے مقدِس کو آراستہ کریں۔ یوں مَیں اپنے پاؤں کی چوکی کو جلال دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:13 لنک