پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:9 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تُو فریاد کرے گا اور رب جواب دے گا۔ جب تُو مدد کے لئے پکارے گا تو وہ فرمائے گا، ’مَیں حاضر ہوں۔‘اپنے درمیان دوسروں پر جوا ڈالنے، اُنگلیاں اُٹھانے اور دوسروں کی بدنامی کرنے کا سلسلہ ختم کر!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:9 لنک