پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر تُو ایسا کرے تو تُو صبح کی پہلی کرنوں کی طرح چمک اُٹھے گا، اور تیرے زخم جلد ہی بھریں گے۔ تب تیری راست بازی تیرے آگے آگے چلے گی، اور رب کا جلال تیرے پیچھے تیری حفاظت کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:8 لنک