پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:2 اردو جیو ورژن (UGV)

روز بہ روز وہ میری مرضی دریافت کرتے ہیں۔ ہاں، وہ میری راہوں کے شوقین ہیں، اُس قوم کی مانند جس نے اپنے خدا کے احکام کو ترک نہیں کیا بلکہ راست باز ہے۔ چنانچہ وہ مجھ سے منصفانہ فیصلے مانگ کر ظاہراً اللہ کی قربت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:2 لنک