پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 58:1 اردو جیو ورژن (UGV)

گلا پھاڑ کر آواز دے، رُک رُک کر بات نہ کر! نرسنگے کی سی بلند آواز کے ساتھ میری قوم کو اُس کی سرکشی سنا، یعقوب کے گھرانے کو اُس کے گناہوں کی فہرست بیان کر۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 58

سیاق و سباق میں یسعیا 58:1 لنک