پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 50:11 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن تم باقی لوگ جو آگ لگا کر اپنے آپ کو جلتے ہوئے تیروں سے لیس کرتے ہو، اپنی ہی آگ کے شعلوں میں چلے جاؤ! خود اُن تیروں کی زد میں آؤ جو تم نے دوسروں کے لئے جلائے ہیں! میرے ہاتھ سے تمہیں یہی اجر ملے گا، تم سخت اذیت کا شکار ہو کر زمین پر تڑپتے رہو گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 50

سیاق و سباق میں یسعیا 50:11 لنک