پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 50:10 اردو جیو ورژن (UGV)

تم میں سے کون رب کا خوف مانتا اور اُس کے خادم کی سنتا ہے؟ جب اُسے روشنی کے بغیر اندھیرے میں چلنا پڑے تو وہ رب کے نام پر بھروسا رکھے اور اپنے خدا پر انحصار کرے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 50

سیاق و سباق میں یسعیا 50:10 لنک