پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:9 اردو جیو ورژن (UGV)

کہ تُو قیدیوں کو کہے، ’نکل آؤ‘ اور تاریکی میں بسنے والوں کو، ’روشنی میں آ جاؤ!‘ تب میری بھیڑیں راستوں کے کنارے کنارے چریں گی، اور تمام بنجر بلندیوں پر بھی اُن کی ہری ہری چراگاہیں ہوں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:9 لنک