پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:8 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”قبولیت کے وقت مَیں تیری سنوں گا، نجات کے دن تیری مدد کروں گا۔ تب مَیں تجھے محفوظ رکھ کر مقرر کروں گا کہ تُو میرے اور قوم کے درمیان عہد بنے، کہ تُو ملک بحال کر کے تباہ شدہ موروثی زمین کو نئے سرے سے تقسیم کرے،

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:8 لنک