پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 48:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اب جب تُو نے یہ سن لیا ہے تو سب کچھ پر غور کر۔ تُو کیوں اِن باتوں کو ماننے کے لئے تیار نہیں؟اب سے مَیں تجھے نئی نئی باتیں بتاؤں گا، ایسی پوشیدہ باتیں جو تجھے اب تک معلوم نہ تھیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:6 لنک