پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 48:5 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ جان کر مَیں نے بڑی دیر پہلے اِن باتوں کی پیش گوئی کی۔ اُن کے پیش آنے سے پہلے مَیں نے تجھے اُن کی خبر دی تاکہ تُو دعویٰ نہ کر سکے، ’میرے بُت نے یہ کچھ کیا، میرے تراشے اور ڈھالے گئے دیوتا نے اِس کا حکم دیا۔‘

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:5 لنک