پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 47:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اب کھڑی ہو جا، اپنے جادوٹونے کا پورا خزانہ کھول کر سب کچھ استعمال میں لا جو تُو نے جوانی سے بڑی محنت مشقت کے ساتھ اپنا لیا ہے۔ شاید فائدہ ہو، شاید تُو لوگوں کو ڈرا کر بھگا سکے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 47

سیاق و سباق میں یسعیا 47:12 لنک