پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 47:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اب تجھ پر ایسی آفت آئے گی جسے تیرے جادومنتر دُور کرنے نہیں پائیں گے، تُو ایسی مصیبت میں پھنس جائے گی جس سے نپٹ نہیں سکے گی۔ اچانک ہی تجھ پر تباہی نازل ہو گی، اور تُو اُس کے لئے تیار ہی نہیں ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 47

سیاق و سباق میں یسعیا 47:11 لنک