پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 40:29-31 اردو جیو ورژن (UGV)

29. وہ تھکے ماندوں کو تازگی اور بےبسوں کو تقویت دیتا ہے۔

30. گو نوجوان تھک کر نڈھال ہو جائیں اور جوان آدمی ٹھوکر کھا کر گر جائیں،

31. لیکن رب سے اُمید رکھنے والے نئی طاقت پائیں گے اور عقاب کے سے پَر پھیلا کر بلندیوں تک اُڑیں گے۔ نہ وہ دوڑتے ہوئے تھکیں گے، نہ چلتے ہوئے نڈھال ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40