پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 40:28 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا تجھے معلوم نہیں، کیا تُو نے نہیں سنا کہ رب لازوال خدا اور دنیا کی انتہا تک کا خالق ہے؟ وہ کبھی نہیں تھکتا، کبھی نڈھال نہیں ہوتا۔ کوئی بھی اُس کی سمجھ کی گہرائیوں تک نہیں پہنچ سکتا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:28 لنک