پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 29:22 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ رب جس نے پہلے ابراہیم کا بھی فدیہ دے کر اُسے چھڑایا تھا یعقوب کے گھرانے سے فرماتا ہے، ”اب سے یعقوب شرمندہ نہیں ہو گا، اب سے اسرائیلیوں کا رنگ فق نہیں پڑ جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:22 لنک