پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 29:21 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی اُن کا انجام ہو گا جو عدالت میں دوسروں کو قصوروار ٹھہراتے، شہر کے دروازے میں عدالت کرنے والے قاضی کو پھنسانے کی کوشش کرتے اور جھوٹی گواہیوں سے بےقصور کا حق مارتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:21 لنک