پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 2:4 اردو جیو ورژن (UGV)

رب بین الاقوامی جھگڑوں کو نپٹائے گا اور بےشمار قوموں کا انصاف کرے گا۔ تب وہ اپنی تلواروں کو کوٹ کر پھالے بنائیں گی اور اپنے نیزوں کو کانٹ چھانٹ کے اوزار میں تبدیل کریں گی۔ اب سے نہ ایک قوم دوسری پر حملہ کرے گی، نہ لوگ جنگ کرنے کی تربیت حاصل کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 2

سیاق و سباق میں یسعیا 2:4 لنک