پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 2:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اور بےشمار اُمّتیں آ کر کہیں گی، ”آؤ، ہم رب کے پہاڑ پر چڑھ کر یعقوب کے خدا کے گھر کے پاس جائیں تاکہ وہ ہمیں اپنی مرضی کی تعلیم دے اور ہم اُس کی راہوں پر چلیں۔“کیونکہ صیون پہاڑ سے رب کی ہدایت نکلے گی، اور یروشلم سے اُس کا کلام صادر ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 2

سیاق و سباق میں یسعیا 2:3 لنک