پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 19:14 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب نے اُن میں ابتری کی روح ڈال دی ہے۔ جس طرح نشے میں دُھت شرابی اپنی قَے میں لڑکھڑاتا رہتا ہے اُسی طرح مصر اُن کے مشوروں سے ڈانواں ڈول ہو گیا ہے، خواہ وہ کیا کچھ کیوں نہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 19

سیاق و سباق میں یسعیا 19:14 لنک