پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 19:13 اردو جیو ورژن (UGV)

ضُعن کے افسر احمق بن بیٹھے ہیں، میمفِس کے بزرگوں نے دھوکا کھایا ہے۔ اُس کے قبائلی سرداروں کے فریب سے مصر ڈگمگانے لگا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 19

سیاق و سباق میں یسعیا 19:13 لنک