پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 38:16 اردو جیو ورژن (UGV)

تب صِدقیاہ بادشاہ نے علیٰحدگی میں قَسم کھا کر یرمیاہ سے وعدہ کیا، ”رب کی حیات کی قَسم جس نے ہمیں جان دی ہے، نہ مَیں آپ کو مار ڈالوں گا، نہ آپ کے جانی دشمنوں کے حوالے کروں گا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 38

سیاق و سباق میں یرمیا 38:16 لنک