پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 38:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یرمیاہ نے اعتراض کیا، ”اگر مَیں آپ کو صاف جواب دوں تو آپ مجھے مار ڈالیں گے۔ اور اگر مَیں آپ کو مشورہ دوں بھی تو آپ اُسے قبول نہیں کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 38

سیاق و سباق میں یرمیا 38:15 لنک