پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 36:23 اردو جیو ورژن (UGV)

جب بھی یہودی تین یا چار کالم پڑھنے سے فارغ ہوا تو بادشاہ نے منشی کی چھری لے کر اُنہیں طومار سے کاٹ لیا اور آگ میں پھینک دیا۔ یہودی پڑھتا اور بادشاہ کاٹتا گیا۔ آخرکار پورا طومار راکھ ہو گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:23 لنک