پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 36:22 اردو جیو ورژن (UGV)

چونکہ نواں مہینہ تھا اِس لئے بادشاہ محل کے اُس حصے میں بیٹھا تھا جو سردیوں کے موسم کے لئے بنایا گیا تھا۔ اُس کے سامنے پڑی انگیٹھی میں آگ جل رہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:22 لنک