پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

۳۔یوحنا 1:11 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے عزیز، جو بُرا ہے اُس کی نقل مت کرنا بلکہ اُس کی کرنا جو اچھا ہے۔ جو اچھا کام کرتا ہے وہ اللہ سے ہے۔ لیکن جو بُرا کام کرتا ہے اُس نے اللہ کو نہیں دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب ۳۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۳۔یوحنا 1:11 لنک