پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

۳۔یوحنا 1:10 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ مَیں جب آؤں گا تو اُسے اُن بُری حرکتوں کی یاد دلاؤں گا جو وہ کر رہا ہے، کیونکہ وہ ہمارے خلاف بُری باتیں بک رہا ہے۔ اور نہ صرف یہ بلکہ وہ بھائیوں کو خوش آمدید کہنے سے بھی انکار کرتا ہے۔ جب دوسرے یہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اُنہیں روک کر جماعت سے نکال دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۳۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۳۔یوحنا 1:10 لنک