پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یوایل 1:14 اردو جیو ورژن (UGV)

مُقدّس روزے کا اعلان کرو۔ لوگوں کو خاص اجتماع کے لئے بُلاؤ۔ بزرگوں اور ملک کے تمام باشندوں کو رب اپنے خدا کے گھر میں جمع کر کے بلند آواز سے رب سے التجا کرو۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 1

سیاق و سباق میں یوایل 1:14 لنک