پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 9:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے رب نہ قوم کے جوانوں سے خوش ہو گا، نہ یتیموں اور بیواؤں پر رحم کرے گا۔ کیونکہ سب کے سب بےدین اور شریر ہیں، ہر منہ کفر بکتا ہے۔ تاہم رب کا غضب ٹھنڈا نہیں ہو گا بلکہ اُس کا ہاتھ مارنے کے لئے اُٹھا ہی رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:17 لنک