پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 9:12 اردو جیو ورژن (UGV)

شام کے فوجی مشرق سے اور فلستی مغرب سے منہ پھاڑ کر اسرائیل کو ہڑپ کر لیں گے۔ تاہم رب کا غضب ٹھنڈا نہیں ہو گا بلکہ اُس کا ہاتھ مارنے کے لئے اُٹھا ہی رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:12 لنک