پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 9:10 اردو جیو ورژن (UGV)

”بےشک ہماری اینٹوں کی دیواریں گر گئی ہیں، لیکن ہم اُنہیں تراشے ہوئے پتھروں سے دوبارہ تعمیر کر لیں گے۔ بےشک ہمارے انجیرتوت کے درخت کٹ گئے ہیں، لیکن کوئی بات نہیں، ہم اُن کی جگہ دیودار کے درخت لگا لیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:10 لنک