پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 8:19 اردو جیو ورژن (UGV)

لوگ تمہیں مشورہ دیتے ہیں، ”جاؤ، مُردوں سے رابطہ کرنے والوں اور قسمت کا حال بتانے والوں سے پتا کرو، اُن سے جو باریک آوازیں نکالتے اور بڑبڑاتے ہوئے جواب دیتے ہیں۔“ لیکن اُن سے کہو، ”کیا مناسب نہیں کہ قوم اپنے خدا سے مشورہ کرے؟ ہم زندوں کی خاطر مُردوں سے بات کیوں کریں؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 8

سیاق و سباق میں یسعیا 8:19 لنک