پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 66:9 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”کیا مَیں بچے کو یہاں تک لاؤں کہ وہ ماں کے پیٹ سے نکلنے والا ہو اور پھر اُسے جنم لینے نہ دوں؟ ہرگز نہیں!“ تیرا خدا فرماتا ہے، ”کیا مَیں جو بچے کو پیدا ہونے دیتا ہوں بچے کو روک دوں؟ کبھی نہیں!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:9 لنک