پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 66:24 اردو جیو ورژن (UGV)

”تب وہ شہر سے نکل کر اُن کی لاشوں پر نظر ڈالیں گے جو مجھ سے سرکش ہوئے تھے۔ کیونکہ نہ اُنہیں کھانے والے کیڑے کبھی مریں گے، نہ اُنہیں جلانے والی آگ کبھی بجھے گی۔ تمام انسان اُن سے گھن کھائیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:24 لنک