پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 66:2 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”میرے ہاتھ نے یہ سب کچھ بنایا، تب ہی یہ سب کچھ وجود میں آیا۔ اور مَیں اُسی کا خیال رکھتا ہوں جو مصیبت زدہ اور شکستہ دل ہے، جو میرے کلام کے سامنے کانپتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:2 لنک